قدیم مصری تہذیب اوردریائے نیل ۔۔۔۔ خاور نیازی

Qadeem Misri Tehzeeb.jpg
مصری باشندے ایک عورت نیل دیوتا کی بھینٹ چڑھاتے تھے

مصری باشندے ہزاروں سالوں سے دریائے نیل کے کنارے آباد ہیں ۔اس طویل مدت میں بہت سے انقلاب آئے ، متعدد قومیں آتی جاتی رہیں لیکن خاص مصری نمونہ یا سٹرکچر جوں کا توں ہی رہا۔ یونان کے قدیم مؤرخ ہر ودویش نے کہا تھا کہ ''مصر نیل کا عطیہ ہے‘‘۔

نیل Ú©ÛŒ وادی انتہائی سر سبز Ùˆ شاداب اور زمین Ø+د درجہ زرخیز ہے، شاید ہی کوئی دوسری زمین اس قدر زرخیز ہو۔دریائے نیل Ù†Û’ بنجر ریگستان Ú©Ùˆ سبزہ زاروں میں تبدیل کر دیاہے۔یہ دریا Ø+بشہ Ú©ÛŒ زمینوں سے کھاد لیکر آتا رہتاہیاور مصر Ú©ÛŒ زمین Ú©Ùˆ زرخیز کردیتا ہے Û” دریائے نیل دنیا کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے ۔یہ عظیم دریا قدیم مصری با شندو Úº Ú©Ùˆ بہت پر اسرار معلوم ہوتا تھا۔ وہ تعجب کرتے تھے کہ اس میں ہر سال باقاعدگی سے اپنے وقت پر طغیانی کیسے آتی ہے Û” اس بارے میں طرØ+ طرØ+ Ú©Û’ افسانے Ú¯Ú¾Ú‘ لئے گئے تھے ۔ایک افسانہ تو یہ تھا کہ اس میں دیوی ہر سال ایک آنسو گراتی ہے جس Ú©Û’ سبب نیل میں Ø+یرت انگیز طغیانی Ø¢ جاتی ہے ۔وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ یہ افسانہ یا کہاوت بے معنی ہو تی Ú†Ù„ÛŒ گئی۔
گڑیا پھینکنے کی رسم
قدیم زمانے میں یہی دریا آمدورفت کا ایک بہت بڑا ذریعہ تھا۔اس لئے قدیم مصری باشندے دریائے نیل Ú©ÛŒ پوجا کیا کرتے تھے ØŒ بقول ان لوگوں Ú©Û’ ØŒ زندگی Ú©ÛŒ ساری رونقیں اسی دریا پر ہی منØ+صر ہیں ۔طغیانی Ú©Û’ زمانے میں وہ خوف کھاتے تھے ۔جب دریا پانی سے بھر جاتا تو وہ ''نیل دیوتا‘‘ Ú©Û’ اعزاز میں تہوار مناتے اور دیوتا Ú©ÛŒ فیاضی Ú©Û’ جواب میں ایک دوشیزہ Ú©Ùˆ اسکی بھینٹ چڑھاتے تھے لیکن رفتہ رفتہ اس رسم میں تبدیلی Ø¢ تی گئی ØŒ اور ایک گڑیا دریا میں پھینک کر رسم ادا کر دی جاتی تھی۔
سیلاب کی رات
Û”17جون Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ دریا چڑھنا شروع ہو جاتا تھا ØŒ مقامی لوگ اسے ''لیل تقاطیر‘‘(Ù¹Ù¾Ú©Ù†Û ÙˆØ§Ù„ÛŒ رات) Ú©Û’ نام یاد کرتے تھے Û” مقامی طور پر ایسی سوچ رکھنے والے چند لوگ آج بھی موجود ہیں۔ جہاں تک لیل تقاطیر Ú©Û’ Ø+قیقی تصور کا معاملہ ہے Ú©Ú†Ú¾ لوگوں کا اب بھی یہ کہنا ہے کہ ٹپکنے سے ان Ú©ÛŒ مراد ''اسیس‘‘ نامی دیوی Ú©Û’ آنسو کا ٹپکنا ہے ۔اس Ú©Û’ برعکس Ú©Ú†Ú¾ لوگوں کا ماننا ہے کہ دریا میں پانی Ú©ÛŒ وافر مقدارکے باعث پانی کناروں سے باہر نکلتا رہتا تھا، اس لئے سیلاب Ú©ÛŒ پہلی رات Ú©Ùˆ لیل تقاطیر کہتے تھے Û”
تین شہر عجائب
گھروں میں تبدیل
مصری باشندے باد بانی کشتیوں Ú©Û’ ذریعے شمال سے جنوب Ú©ÛŒ طرف، دریا Ú©Û’ رخ پر سفر کرتے تھے ۔دریا Ú©Û’ ذریعے نقل ÙˆØ+مل Ú©ÛŒ اس سہولت Ú©Û’ سبب مصریوں Ù†Û’ فن تعمیر میں Ø+یرت انگیز ترقی Ú©ÛŒ ۔مؤرخین Ú©ÛŒ یہ رائے ہے کہ اگر دریائے نیل نہ ہوتا تو شاید مصری فن تعمیر اتنی ترقی نہ کر پاتا۔ یہ دریائے نیل ہی تھا جس Ú©Û’ ذریعے آسان نقل ÙˆØ+مل سے مصری باشندے بھاری بھر Ú©Ù… پتھر دور دراز Ú©Û’ مقامات سے لائے ،اور عالی شان عمارتیں بنا کر دنیا Ú©Ùˆ Ø+یرت میں ڈال دیا۔ بڑی آبی گزرگاہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے یہاں Ú©Û’ قدیم لوگوں Ù†Û’ جہاز اور کشتیاں بنانے میں Ø+یران Ú©Ù† Ø+د تک مہارت Ø+اصل کر Ù„ÛŒ تھی۔اسی Ú©ÛŒ بدولت یہ ملک اس قدر مال دار ہو گیا کہ انسانی تاریخ کا پہلا اعلیٰ تمدن یہیں سے شروع ہوا۔ انہوں Ù†Û’ دریا Ú©ÛŒ انجینئرنگ اور زمین Ú©ÛŒ پیمائش کا علم سیکھنا ضروری سمجھا۔
اہل مصر Ú©Ùˆ فن تعمیر Ú©Û’ میدان میں جس قدر کمال اور دسترس Ø+اصل تھی، وہ مہارت دنیا Ú©Û’ کسی اور ملک اور قوم Ú©Ùˆ نصیب نہ ہو سکی۔
ہر تاریخی دور Ú©ÛŒ یادگاریں ملتی ہیں ۔آجکل مصر Ú©Û’ تین شہر عجائب گھروں میں بدل Ú†Ú©Û’ ہیں۔ اول، مکسر (قدیم تھبس) جہاں ابتدائی دور Ú©Û’ مصریوں Ú©Û’ ستون دار ایوان اور مندروں Ú©Û’ آثار قدیمہ نہایت وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں ۔قدیم تھبس ( موجودہ مکسر )Ú©Û’ Ù…Ø+Ù„ وقوع پر کرنک کا مندر انسانی صنعت Ú©ÛŒ تاریخ میں عجیب Ùˆ غریب چیز ہے ۔ایک نامور امریکی مؤرخ جیمس بریسٹڈ Ù†Û’ کرنک میں اپنی کرنک Ú©Û’ مندر Ú©ÛŒ سیر کا اØ+وال ان الفاظ میں بیان کیا تھا،ستونوں کا اتنا بڑا ایوان انسانوں Ù†Û’ آج تک نہیں بنایا جتنا اس مصری عمارت میں موجود ہے Û” اس Ú©Û’ دالان Ú©Û’ ستون 69 فٹ بلند اور چوٹی پر ایک ستون اتنا وسیع ہے کہ اس Ú©Û’ اوپر 100 آدمی ایک Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو سکتے ہیں ۔اس Ú©Û’ ہر طرف بلند مخرو Ø·ÛŒ مینار اور فرعونوں Ú©Û’ دیو پیکر مجسمے بنے ہوئے ہیں ۔ان سب پر شوخ رنگ دئیے گئے ہیں ۔انہی میں جا بجا سونا اور چاندی اپنی Ú†Ù…Ú© دکھاتے نظر آتے ہیں ۔گویا فن تعمیر Ú©ÛŒ عظمت اور شان بڑھانے میں نقاش اور بت تراش Ù†Û’ اپنی فنی مہارت Ú©Ùˆ چار چاند لگا دئیے ہیں Û”
اصل میں یہاں Ú©Û’ بلند ستون مختلف درختوں Ú©ÛŒ صورت میں بنائے گئے ہیں اور ان Ú©Û’ سرے Ú©Ú¾Ù„Û’ ہوئے پھول Ú©ÛŒ ماند بنائے گئے ہیں۔ اس پر طرہ یہ کہ اسی Ú©ÛŒ مناسبت سے ان پر روغن بھی کر دیا گیا ہے۔دوئم سکندریہ ØŒ جہاں یونانی Ùˆ رومی عہد Ú©ÛŒ باقیات Ú©Û’ آثار ملے ہیں۔ تیسرا شہر قاہرہ ہے۔ وہاں ابتدائی مسلم عہد Ú©Û’ مقابر ومØ+لات اور ایک سے ایک شاندار مسجد اور مکانات Ú©Û’ آثار موجود ہیں۔
اہرام مصراورابوالہول
قدیم مصر Ú©ÛŒ یاد گار تعمیرات کا اولین سال جو Ù…Ø+کمہ آثار قدیمہ Ú©Û’ علم میں آیا وہ 3200 قبل مسیØ+ کاہے ۔مگر اس وقت بھی انکی تہذیب بہت ترقی کر Ú†Ú©ÛŒ تھی۔ مصری صناعی میں اس قدر کمال Ú©ÛŒ دسترس Ø+اصل کر Ú†Ú©Û’ تھے کہ یقین کرنا مشکل ہے Û” قدیم مصر Ú©ÛŒ سب سے بڑی یادگاروںمیں ''اہرام مصر‘‘اور ''ابوالہول‘‘قا ¨Ù„ ذکر ہیں۔ ''ابوالہول‘‘ ایک بیٹھے ہوئے شیر ببر کا مجسمہ ہے ۔جس کا سر انسان جیسا ہے Û” یہ گویا قوت اور دانائی Ú©Û’ یکجا ہونے Ú©ÛŒ رمزی صورت ہے Û” یہ دونوں اوصاف کسی بھی بادشاہ یا پوری قوم Ú©Û’ امتیاز کا باعث تصور کئے جاتے ہیں Û” جس طرØ+ اہرام Ú©ÛŒ وسعت اور عظمت کا اندازہ سرسری نگاہ سیکرنا مشکل ہے اسی طرØ+ ابوالہول بھی ہمارے اندازے سے کہیں زیادہ بڑا ہے ۔اس Ú©ÛŒ بلندی 66 فٹ، کان 4 فٹ لمبے اور تقریبا"2 فٹ Ú†ÙˆÚ‘Û’ ہیں ۔ناک 6 فٹ لمبی ہے، اگر ہم کان Ú©Û’ اوپر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر ہاتھ بڑھائیں تو بھی ہاتھ بالوں تک نہیں پہنچ سکتے۔
اہرام مصر پانچ زمروں میں تقسیم کئے گئے ہیں Û” سب سے قدیم پائے تخت ممفس Ú©Û’ گرد Ùˆ پیش ہی بنے ہوئے ہیں ۔یہ مقام موجودہ قاہرہ سے چند کلو میٹر دوری پر واقع ہے Û” جنیرہ Ú©Û’ اہرام سب سے مشہور ہیں ۔ان جناتی عمارتوں Ú©Ùˆ دیکھ کرہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں بنانے والی قوم کس قدردولت مند اور مرکزی Ø+کومت کس قدر صاØ+ب اختیار اور مضبوط ہو گی۔ چیوپس Ú©Û’ بڑے اہرام کا مصری نام خفو تھا Û” اس عظیم عمارت Ú©Ùˆ دیکھ کر ہی اس Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ لئے Ú©ÛŒ گئی Ù…Ø+نت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
23لاکھ پتھروں کا استعمال
نیویارک Ú©Û’ قریب آزادی کا بت نصب ہے ،اس وقت تک اس Ú©Û’ طول وعرض کا صØ+ÛŒØ+ اندازہ نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس Ú©Û’ آخری Ø+صے پر چڑھا نہ جائے ۔یہی Ø+ال بڑے پیمانے پر جیزہ Ú©Û’ ہرم کبیر کا ہے ۔اسے23لاکھ سے زائدپتھروں Ú©ÛŒ مدد سے بنایا گیا ہے ØŒ جب کہ بعض ایک ایک سالم پتھر کا وزن 150 ٹن ہے ۔اسے تعمیر کرنے میں بیس برس تک ایک لاکھ مزدور روزانہ کام کرتے رہے تھے Û” اس Ú©Û’ Ù†Ú†Ù„Û’ Ø+صے کا رقبہ 5 لاکھ مربع فٹ سے زیادہ ہے ۔اگرچہ ایک زمانہ گزرنے Ú©Û’ بعد اسکے بہت سے پہلو گھس گئے ہیں اور سابقہ طول Ùˆ عرض میں Ú©Ù…ÛŒ Ø¢ گئی ہے ØŒ پھر بھی اس کا زیریں Ø+صہ750فٹ چوڑا اور بلندی 450 فٹ ہے Û”
سورج دیوتا ''آمون‘‘
سے متعلق قیاس آرائیاں
قدیم عوامی مصرمیں مشرکانہ رسومات پائی جاتی تھیں۔ مصرمیں موت Ú©Û’ بعد اس دنیا میں ہی دوبارہ جی اٹھنے کا تصور موجود تھا۔وہ کہتے تھے کہ دنیا میں زندگی بسر کرنے والے کا جسم اس Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد بھی زندہ رہتا تھا۔ قبر، Ø+نوط اور اشاری مجسمے اسی لئے بنائے اجتے تھے۔آگے Ú†Ù„ کر مصریوں کا ''تصور عدم فنا‘‘ ایک خاص دیوتا Ú©ÛŒ پرستش پر آ کر رک گیا۔ اسے'' اوسرس ‘‘کہتے تھے Û” اس سے مراد دریائے نیل بھی تھا ۔ایک دیوتا Ù†Û’ اپنی عزیزہ ''ایسس ‘ سے شادی کر Ù„ÛŒ تھی۔'' ایسس‘‘ سے مراد زمین اور زمین Ú©ÛŒ زرخیزی تھا۔ وہ سورج دیوتا Ú©Ùˆ " آمون " کہتے تھے جو روزانہ مرتا تھا اور روزانہ ہی زندہ ہوجاتا تھا۔ وہی تمام دیوتاؤں کاباپ تھا Û”
اعلیٰ طبقات مشرکانہ عقائد میں صلاØ+ مشورے Ú©Û’ ذریعے تبدیلیاں کرتے رہے Û”''اخناطون ‘‘نے اپنا تصور قائم کیا۔ اس فرعون Ù†Û’ '' ‘‘کے مذہب کا پرچار کیا۔اس کا نشان ایک سورج تھا جس میں سے شعائیں نکلتی رہتی تھیں اور ہر شعاع انسانی ہاتھ پر ختم ہوتی تھی ۔دوسرا سورج دیوتا جو مصریوں Ú©Û’ اور بہت سارے دیوتاؤں Ú©Û’ ساتھ انسانی Ø´Ú©Ù„ میں پیش کیا جاتا تھا۔
اخناطون کا اصل نام افنوفس تھا۔آطون Ú©ÛŒ خاطر اس Ù†Û’ اپنا نام ''افناطون‘‘رکھ لیا تھا۔جس Ú©ÛŒ خواہش تھی کہ انسان نیک کام کرے اور برائی سے اجتناب برتے ۔اخناطون تاریخ میں پہلا شخص تھا جسے مثالیت پسنداور مصلØ+ جوکا درجہ Ø+اصل ہوا۔وہ مطلق العنان فرعون Ú©Û’ گھر پیدا ہوا اور اپنے اقتدار سے فائدہ اٹھا کر اصلاØ+ات نافذ کر سکتا تھا لیکن مصرجیسی مطلق العنان Ø+کومت میں بھی اخناطون بری طرØ+ ناکام ہوا۔اس Ù†Û’ پرانے مذہب Ú©Û’ پروہتوں Ú©Ùˆ ناراض کر دیا۔ چنانچہ اس Ú©ÛŒ وفات ایسے Ø+الات میں ہوئی جو واضØ+ نہیں Û”